الوصف
بالکل نیا، ڈبے میں بند – CUSU DH330 ریم کٹ 32 جی بی (16 جی بی × 2)
تفصیلات:
- قسم: DDR4 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے لیے (لیپ ٹاپ میں نہیں لگتی)
- رفتار: 3200MHz
- ٹائمنگ: CL16-20-20-40
- وولٹیج: 1.35V، XMP سپورٹ
- ہیٹ سنک کے ساتھ، Dual Channel
ہر DDR4 مدر بورڈ کے ساتھ چلتی ہے: Intel 6 سے 14 جنریشن اور AMD Ryzen AM4۔
اپنے کمپیوٹر کا ماڈل بھیجیں، میں چیک کر کے بتا دوں گا۔
قیمت: 585 ریال (مکمل ادائیگی، قسطیں نہیں)
جگہ: ریاض – ہاتھ میں وصولی، یا شپنگ خریدار کے خرچ پر
واٹس ایپ: (عرض رقم الهاتف)