Description
مکہ مکرمہ میں حجام (Barber) کی ضرورت ہے
مردانہ سیلون (Men's Salon) کے لیے تجربہ کار حجام چاہیے۔
کام کی تفصیل:
- بالوں کی کٹنگ
- فیشن کٹنگ
- داڑھی کی سیٹنگ
- دیگر سیلون سروسز
فکس تنخواہ: 1,800 سے 2,000 سعودی ریال ماہانہ
کمیشن پر کام کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
لوکیشن: مکہ مکرمہ، سعودی عرب
واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
(View phone number)
براہِ کرم واٹس ایپ پر اپنا نام، تجربہ اور کام کی تفصیلات بھیجیں۔
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔